نئی دہلی 5 جنو ری ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی اور صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی نے پیغمبر عا لم حضر ت محمد مصطفیٰ صلعم کی یو م و لا دت عید میلا النبی ﷺ کے مو قع پر قو م کو مبا ر ک با د پیش کی۔ و زیر ا عظم نے ملک میں امن و اما ن او ر ہم آ ہنگی کے جذ بہ کے فر و غ کی خوا ہش کا اظہا ر کیا ۔ و زیر ا عظم نے ٹو
ئٹر تحریر میں بتا یا کہ عید میلا د ا لنبی صلعم کے مبا ر ک مو قع پر مبا ر ک با د ۔ خد ا کر ے کہ معا شر ے میں امن و اما ن‘ و ہم آ ہنگی اور ہمد ر دی کے جذ بہ کو فر و غ حا صل ہو۔ صد ر جمہو ر یہ نے اپنے ٹو ئٹر پیا م میں بتا یا کہ خدا کر ے کہ پیغمبر کی ہمہ گیر‘ پیا ر و محبت و ہمد ر دی کی تعلیما ت‘ رفا قت ہم آ ہنگی او ر اتحا د کے سا تھ ز ند گی گذ ا ر نے میں ہما ری ر ہنما ئی کریں ۔